اپ سمندر کی بات کرتے ہو
لوگ آنکھوں میں ڈوب جاتے ہیں
#nasir123
Sponsored
-
-
جو تمہاری خوشی کے لیے اپنی خوشی ختم کر دے ایسے رشتے کو کبھی ختم مت ہونے دینا #nasir123
-
میری لکھی بات کو ہر کوئی سمجھ نہیں پاتا کیونکہ میں احساس لکھتی ہوں لوگ الفاظ پڑھتے ہیں #nasir123
-
میں کیا بتاؤں کسی بے وفا کی مجبوری
کبھی خیال جو آیا تو آنکھ بھر آئی
جون ایلیا
میں کیا بتاؤں کسی بے وفا کی مجبوری
کبھی خیال جو آیا تو آنکھ بھر آئی
جون ایلیا
#nasir123
میں کیا بتاؤں کسی بے وفا کی مجبوری کبھی خیال جو آیا تو آنکھ بھر آئی جون ایلیا میں کیا بتاؤں کسی بے وفا کی مجبوری کبھی خیال جو آیا تو آنکھ بھر آئی جون ایلیا #nasir123 -
تم تو وفا میں سرگرداں ہو شوق میں رقصاں رہتی ہو
مجھ کو زوال شوق کا غم ہے میں پاگل ہو جاؤں گ
جون ایلیا
#nasir123تم تو وفا میں سرگرداں ہو شوق میں رقصاں رہتی ہو مجھ کو زوال شوق کا غم ہے میں پاگل ہو جاؤں گ جون ایلیا #nasir123 -
کیا لڑائی بھلا کہ ہم میں سے کوئی بھی سینکڑوں برس کا نہیں جون ایلیا #nasir123
-
ہم سمجھتے تھے عشق کو دشوار یہ بھی آساں ہے کیا کیا جائے جون ایلیا #nasir123
-
ہمارے جیسے پاگل ہی کسی سے سچا پیار کر سکتے ہے
ورنہ سمجھ دار لوگ تو ہر چیز میں اپنا فائدھ ڈھونڈتے ہیں
#nasir123ہمارے جیسے پاگل ہی کسی سے سچا پیار کر سکتے ہے ورنہ سمجھ دار لوگ تو ہر چیز میں اپنا فائدھ ڈھونڈتے ہیں #nasir123 -
عجیب محبت کرتا ہے وه شخص جب دل چاها چهوڑ دیا جب دل چاها رولا دیا #nasir123
-
عجیب محبت کرتا ہے وه شخص جب دل چاها چهوڑ دیا جب دل چاها رولا دیا #nasir123