Sponsored
-
بسکہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہونا
آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونابسکہ دشوار ہے ہر کام کا آساں ہونا آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا -
کعبہ کس منہ سے جاوگے غالبؔ
شرم تم کو مگر نہیں آتیکعبہ کس منہ سے جاوگے غالبؔ شرم تم کو مگر نہیں آتی -
ان کے دیکھے سے جو آ جاتی ہے منہ پر رونق
وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہےان کے دیکھے سے جو آ جاتی ہے منہ پر رونق وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے -
نہیں ہو گا کمزور کبھی تمہارا ہمارا رشتہ یہ تو وقت کی سازش کبھی تم مصروف کبھی ہم مصروف #nasir123
-
کتنی مختصر سی ہے محبت کی داستاں ہے خوش فہمی سے شروع اور غلط فہمی پہ ختم #nasir123
More Stories