Sponsored
-
اب دل بھی اداس ہو تو اذیت نہیں ہوتی.
حیرت ہے کسی بات پہ حیرت نہیں ہوتی"!اب دل بھی اداس ہو تو اذیت نہیں ہوتی. حیرت ہے کسی بات پہ حیرت نہیں ہوتی"! -
جانے کس دور اذیت سے میں گزر رہا ہوں
خود کو مٹا رہا ہوں۔۔خود کو خود جلا رہا ہوں
جانے کس دور اذیت سے میں گزر رہا ہوں خود کو مٹا رہا ہوں۔۔خود کو خود جلا رہا ہوں -
روحِ من جب آپ ملیں گے ناں مجھے"
تو اتنی دیر تک آپ کو گلے سے لگاؤں گی"
کہ جب تک پچھلی سب اذیتوں" کی تکلیف
میری رگ رگ سے نکل نا جائے.روحِ من جب آپ ملیں گے ناں مجھے" تو اتنی دیر تک آپ کو گلے سے لگاؤں گی" کہ جب تک پچھلی سب اذیتوں" کی تکلیف میری رگ رگ سے نکل نا جائے. -
معصوم بچپن گمراہ جوانی محتاج بڑھاپا بے رحم موت بس یہی زندگی ہے پیارے ( محمد مجاہد✍️ ) #nasir123
-
مجھ کو جاننے لگے ہو تم 💔💔 کیا تم بھی مجھ کو چھوڑ جاؤ گے #nasir123
More Stories