Sponsored
-
اس بار بتا کس کی حراست میں رہا ہے
اس بار ترے زخم کی خوشبو ہی الگ ہے
ن۔ماس بار بتا کس کی حراست میں رہا ہے اس بار ترے زخم کی خوشبو ہی الگ ہے🥀 ن۔م -
اس زخم کے بھرنے میں بہت دیر لگتی ہے
جس زخم میں شامل ہو اپنوں کی عنایت
*اس زخم کے بھرنے میں بہت دیر لگتی ہے جس زخم میں شامل ہو اپنوں کی عنایت 🖤🥺🍂* -
بامِ شہرت پہ تو پُوجا مجھے لوگوں نے، مگر
ساتھ آیا نہ کوئی کوچہء رسوائی تک۔۔!
وہ تری آنکھ ہو یا سنگِ ملامت کی چُبھن
کون پہنچا ہے مرے زخم کی گہرائی تک۔۔!
محسنؔ نقویبامِ شہرت پہ تو پُوجا مجھے لوگوں نے، مگر ساتھ آیا نہ کوئی کوچہء رسوائی تک۔۔! وہ تری آنکھ ہو یا سنگِ ملامت کی چُبھن کون پہنچا ہے مرے زخم کی گہرائی تک۔۔! محسنؔ نقوی -
اچھے لوگوں کو جب درد پہنچتا ہے تو وہ خاموش ہو جاتے ہیں #nasir123
-
مسکراہٹ تبسم ہنسی قہقہے. سب کے سب کھو گئے ہم بڑے ہو گئے
#nasir123مسکراہٹ تبسم ہنسی قہقہے. سب کے سب کھو گئے ہم بڑے ہو گئے #nasir123
More Stories