Sponsored
-
وہ بھی گنتا نہیں زخم دیتے ہوئے
میں بھی ذرا کمزور ہوں ریاضی میںوہ بھی گنتا نہیں زخم دیتے ہوئے میں بھی ذرا کمزور ہوں ریاضی میں -
وہ رفوگر بھی کہاں تک کرے محنت مجھ پر
زخم اک سلتا نہیں دوسرا لگ جاتا ہے
*وہ رفوگر بھی کہاں تک کرے محنت مجھ پر زخم اک سلتا نہیں دوسرا لگ جاتا ہے 🖤🥺🍂* -
کبھی یاد آؤں تو پوچھنا
ذرا اپنی فرصتِ شام سے
کسے عشق تھا تیری ذات سے
کسے پیار تھا تیرے نام سے
ذرا یاد کر کہ وہ کون تھا
جو کبھی تجھے بھی عزیز تھا
وہ جو جی اٹھا تیرے نام سے
وہ جو مر مٹا تیرے نام سے
ہمیں بے رخی کا نہیں گلہ
کہ یہی وفاؤں کا ہے صلہ
مگر ایسا جرم تھا کونسا ؟
گئے ہم دعا وسلام سے
کبھی یاد آؤں تو پوچھنا
ذرا اپنی فرصت شام سےکبھی یاد آؤں تو پوچھنا ذرا اپنی فرصتِ شام سے کسے عشق تھا تیری ذات سے کسے پیار تھا تیرے نام سے ذرا یاد کر کہ وہ کون تھا جو کبھی تجھے بھی عزیز تھا وہ جو جی اٹھا تیرے نام سے وہ جو مر مٹا تیرے نام سے ہمیں بے رخی کا نہیں گلہ کہ یہی وفاؤں کا ہے صلہ مگر ایسا جرم تھا کونسا ؟ گئے ہم دعا وسلام سے کبھی یاد آؤں تو پوچھنا ذرا اپنی فرصت شام سے 🖤🥀 -
زندگی کسی کو دکھ دیں کر خوش رہنے کا نام نہیں زندگی وہ جو سب آپ سے خوش رہیں #nasir123
-
دو پل کی زندگی یوں ہی بیت جائے گی
کالی رات کے بعد نئ صبح آئے گی
اگر دوستوں کی یاد ستائے گی
تو قسم سے آپ کی یاد سب سے پہلے آئے گی
#nasir123دو پل کی زندگی یوں ہی بیت جائے گی کالی رات کے بعد نئ صبح آئے گی اگر دوستوں کی یاد ستائے گی تو قسم سے آپ کی یاد سب سے پہلے آئے گی #nasir123
More Stories