Sponsored
مصطفیٰ نواز کھوکھر
پچھلے ایک دہائی سے ملک کی سیاست کا محور صرف اداروں سربراہ کی توسیع اور ری اپوائنٹمنٹ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنرل باجوا کو معلوم تھا کہ نواز شریف ان کی توسیع نہیں کریں گے اور عمران خان بھی نہیں کریں گے، اسی وجہ سے انہوں نے خان کی حکومت کو بھی غیر مستحکم کیا اور گرا دیا۔ کھوکھر کے مطابق، اسی طرح عدالتی نظام بھی محض توسیع اور تقرریوں کی سیاست کی نذر ہو رہا ہے۔_
مصطفیٰ نواز کھوکھر پچھلے ایک دہائی سے ملک کی سیاست کا محور صرف اداروں سربراہ کی توسیع اور ری اپوائنٹمنٹ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنرل باجوا کو معلوم تھا کہ نواز شریف ان کی توسیع نہیں کریں گے اور عمران خان بھی نہیں کریں گے، اسی وجہ سے انہوں نے خان کی حکومت کو بھی غیر مستحکم کیا اور گرا دیا۔ کھوکھر کے مطابق، اسی طرح عدالتی نظام بھی محض توسیع اور تقرریوں کی سیاست کی نذر ہو رہا ہے۔_
Like
Love
Wow
Angry
15
· 0 Comments ·0 Shares ·760 Views ·0 Reviews
Sponsored
Sponsored
Sponsored