مصطفیٰ نواز کھوکھر
پچھلے ایک دہائی سے ملک کی سیاست کا محور صرف اداروں سربراہ کی توسیع اور ری اپوائنٹمنٹ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنرل باجوا کو معلوم تھا کہ نواز شریف ان کی توسیع نہیں کریں گے اور عمران خان بھی نہیں کریں گے، اسی وجہ سے انہوں نے خان کی حکومت کو بھی غیر مستحکم کیا اور گرا دیا۔ کھوکھر کے مطابق، اسی طرح عدالتی نظام بھی محض توسیع اور تقرریوں کی سیاست کی نذر ہو رہا ہے۔_