Sponsor
-
-
مصطفیٰ نواز کھوکھر
پچھلے ایک دہائی سے ملک کی سیاست کا محور صرف اداروں سربراہ کی توسیع اور ری اپوائنٹمنٹ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنرل باجوا کو معلوم تھا کہ نواز شریف ان کی توسیع نہیں کریں گے اور عمران خان بھی نہیں کریں گے، اسی وجہ سے انہوں نے خان کی حکومت کو بھی غیر مستحکم کیا اور گرا دیا۔ کھوکھر کے مطابق، اسی طرح عدالتی نظام بھی محض توسیع اور تقرریوں کی سیاست کی نذر ہو رہا ہے۔_مصطفیٰ نواز کھوکھر پچھلے ایک دہائی سے ملک کی سیاست کا محور صرف اداروں سربراہ کی توسیع اور ری اپوائنٹمنٹ رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جنرل باجوا کو معلوم تھا کہ نواز شریف ان کی توسیع نہیں کریں گے اور عمران خان بھی نہیں کریں گے، اسی وجہ سے انہوں نے خان کی حکومت کو بھی غیر مستحکم کیا اور گرا دیا۔ کھوکھر کے مطابق، اسی طرح عدالتی نظام بھی محض توسیع اور تقرریوں کی سیاست کی نذر ہو رہا ہے۔_ -
بڑی خبر
جیسے ہی تحریک انصاف کو لگے گا کہ آئینی ترامیم لائی جا رہی ہیں اس سے پہلے ہی وزیر اعظم یا چئیرمن سینٹ یا سپیکر ڈپٹی سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کر دی جائے گی۔ صدیق جان بڑی خبر جیسے ہی تحریک انصاف کو لگے گا کہ آئینی ترامیم لائی جا رہی ہیں اس سے پہلے ہی وزیر اعظم یا چئیرمن سینٹ یا سپیکر ڈپٹی سپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کر دی جائے گی۔ صدیق جان -
بلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلہ کانوں پر حملہ، 20 کان کن جاں بحق 7 زخمی۔۔ حملے میں ہینڈ گرینیڈ اور راکٹ لانچر سمیت دیگر بڑے ہتھیار استعمال کیے گئے۔۔10 کوئلہ کانوں کے انجن بھی آگ لگا کر نذر آتشبلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلہ کانوں پر حملہ، 20 کان کن جاں بحق 7 زخمی۔۔ حملے میں ہینڈ گرینیڈ اور راکٹ لانچر سمیت دیگر بڑے ہتھیار استعمال کیے گئے۔۔10 کوئلہ کانوں کے انجن بھی آگ لگا کر نذر آتش
-
-
-
-
-
اے دوست کیوں ناراض ہو، زندگی کا کیا پتہ کل آپ یہاں ہوں اور میں وہاں ہوں، ناراض ہونے کا کیا فائدہ ؟اے دوست کیوں ناراض ہو، زندگی کا کیا پتہ کل آپ یہاں ہوں اور میں وہاں ہوں، ناراض ہونے کا کیا فائدہ ؟